Motivation

blloger
0

 

کوٸ شرط ھوتی نہیں پیار میں ،” صرف اورصرف محبت !

تجھے جب میرا اتنا پاس رھے 

کیوں پھر تو یوں اداس رھے

ضروری نہیں ہر درد شقی القلب ھو

میرا دل تیری دعا کا سزاوار رھے

تیرا نور تیرا ورثہٕ حیات کاصدا رھے

جداٸ تنہاٸ درد  اور بیوفاٸ کا سایہ

بھی تجھ سے بُعد بعید اور باز رھے

سنو یہ ضروری نہیں جوتم سمجھتی ھو وہ بلکل صحیح ھو ،میں اور تم سمیت کوٸ ایسا نہیں جو خطإ کا پروردہ نہ ھو۔ہاں کچھ ایکسپیرینس انسان کو چوکنا اور محتاط ضرور کردیتے ہیں۔۔اور پلیز تم درپردہ مجھ پہ بھتان رکھ رھی ھو معزرت کے ساتھ وہ اسلیے کہ میں تو خود کو تنہإ نہیں سمجھتا کم از کم اس چہرہ ٕکتاب پہ کہ پہلے بھی تمہیں بتاچکا کہ فیسبک کی دنیا طلسماتی اوراصل دنیا سے مختلف ھے یہاں کی وفا ،جفا،محبت،نفرت،دھوکا مکروفریب،سچ اورخلوص سب اپنے اندر ایک الگ  خاصیت رکھتاھے ۔جیسا کہ تمنے کہا مخلص تنہاھوتے ھیں یقینا بلاشک تم مخلص ھوگی بلکہ ھو لیکن کیا دوسرا تمھارے ساتھ مخلص نہیں ھوسکتا۔۔۔اور پرانی کہاوت ھے پانچ انگلیاں مثل نہیں ھوتیں۔۔سو کسی کے اخلاص جمع محبت کا تم استھزإ نہ کرو تواچھا ھوگا۔۔تم بھت اچھی بلکہ بھترین ھو۔


محبت بلاقیمت !

کوٸ کچھ سب لوگ خوبصورت نہیں ھوتے مگر وہ جو محبت کرتے ہیں محبت جیتے ہیں محبت دیتے ہیں سوتے ہیں تو محبت کا لحاف اٹھتے ہیں تو محبت کی انگڑاٸی کھاتے ہیں پیتے ہیں محبت کا جامِ طھور اور طعام پھر انکو چاھے کوٸ کتنا ہی محسور، مجبور ،اور تنگ کرے وہ محبت سے ہی اسے آزادی کھلی فضإ میں بدل دیتے ہیں۔ہاں ایسےلوگ تو خوبصورت یادیں بن جاتےہیں اور دل ودماغ پہ اپنے نین ونقش ثبت کرجاتے ھیں۔

سوچ لو تیری نس نس میں اتر کر تجھے اپنے اندر  جزب کرلونگا

تیرے ناز شوخیءانداز نخرے وکھرے سب حسین لمحے پی لونگا

کیا سمجھاتونے محبت کا بلاوا دیکر عمر ،لمحہء ملن سے دور رھوں

 نہ اے دلنشین دلکش دلربا نازنین تیرے لیے دارِ مقتل بھی سہ لونگا

شیخ عمرحیات خان راٸٹ#


Tags

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)