Motivation

blloger
0


 جرمن فلسفی نطشے کہتا ہے :

"لوگوں کے اخلاق خوبصورتی سے متاثر ہوتے ہیں" 


مثال کے طور پر...

ایک گاڑی اگر کسی کاکروچ کو روند ڈالتی ہے، تو کوئی بھی کاکروچ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار نہیں کرے گا لیکن اگر وہی گاڑی کسی خرگوش یا بلی کے ساتھ ایسا کرے گی تو یقیناً سارے سراپا ہمدرد بن کر اپنا رحم نچھاور کریں گے، انسانی نفسیات کی عجیب و غریب خصوصیات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ آپ کو کوئی ایسی مہربان عورت  تو مل سکتی ہے جو بھوکے کُتے پر ترس کھا کر کسی دوسرے مارے گئے جانور کے جسم سے گوشت کا ٹکڑا کھلا رہی ہوگی العرض یہ کہ وہ کُتے سے ہمدردی تو رکھتی ہے، لیکن مارے گئے جانور سے ہمدردی نہیں....!!؟؟  انسانی نفسیات بہت پیچیدہ ہے، اسے سمجھنا اتنا ہی مشکل ہو سکتا ہے جتنا کہ پوری کائنات کو سمجھنا ۔۔!

Tags

Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)